1 views · 0 likes · 0 shares
ایک پُرجوش، خوبصورت اور باوقار اردو یونیورسٹی ترانہ، جو جیکب آباد یونیورسٹی کے علم، تعلیم، کامیابی اور روشن مستقبل کو اجاگر کرے۔ گانے میں نوجوان طلبہ کے خواب، محنت، استاد کا احترام، علم کی طاقت اور جیکب آباد کے فخر کو نمایاں کیا جائے۔ موسیقی inspirational اور cinematic ہو، جس میں soft piano، orchestral strings، uplifting drums اور مقامی سندھی ثقافت کی ہلکی جھلک شامل ہو۔ آواز پُراعتماد، جذباتی اور نوجوانوں کو motivate کرنے والی ہو۔ گانا یونیورسٹی کی تقریب، سوشل میڈیا اور promotional video کے لیے موزوں ہو۔
2:00
موسیقی، سماجی، یونیورسٹی،
October 6, 2026